Aaj TV English News - News

سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازم قرار دے دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازم قرار دےدیا۔

جمعرات کو سپریم کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کخلا ف طلبہ کی دائر اپیلیں خارج کردیں اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔

عدالت نے میڈیکل طلبہ کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا،5صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے جاری کیا۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایم ڈی کیٹ کوقانونی تحفظ حاصل ہےاورنجی میڈیکل کالجزکے داخلےکیلئے بنائے گئے طریقہ کارکاایم ڈی کیٹ سےتعلق نہیں۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں مزید کہا کہ ایم ڈی کیٹ قانونی تقاضا ہے اور باقی تمام ٹیسٹ نجی کالجز کے اپنے ہیں، کوئی  بھی نجی میڈیکل کالج ایم ڈی کیٹ سے راہ فراراختیار نہیں کرسکتا۔