Aaj TV English News - News

بدقسمتی سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پشاور میں پیپلزپارٹی کے جلسہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو وفاقی جماعتوں کی ضرورت ہے، بدقسمتی سے پیپلزپارٹی  اور ن لیگ کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں، حکومت ہٹانے کی خواہش کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کو بھی سنٹرل پنجاب سے باہر نکلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت بد قسمتی سے بہت سطحی ہے اور ان کے پاس کوئی ایجنڈا بھی نہیں، علاقائی اور شدت پسند سیاست تب ہی ختم ہو گی جب قومی سیاست ہو گی۔

کل پشاور میں پیپلز پارٹی کا جلسہ خوش آئند ہے، پاکستان کو وفاقی جماعتوں کی ضرورت ہے نون لیگ کو بھی سنٹرل پنجاب سے باہر نکلنا چاہئے ان جماعتوں کی قیادت بد قسمتی سے بہت سطحی ہےاور ان کے پاس کوئ ایجنڈا بھی نہیں لیکن بہرحال علاقائ اور شدت پسند سیاست تب ہی ختم ہو گی جب قومی سیاست ہو گی
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 1, 2021

فواچوہدری کا مزید کہنا تھا کہ یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کامیابی صرف تنقید سے نہیں مل سکتی، کوئی متبادل ایجنڈا بھی ہوتا ہے تو لوگ متوجہ ہوتے ہیں، دونوں جماعتوں کی قیادت حکومت ہٹانے کی خواہش کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھے، بڑی اصلاحات کیلئے بھی تجاویز دیں۔

یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کامیابی صرف تنقید سے نہیں مل سکتی کوئ متبادل ایجنڈا بھی ہوتا ہے تو لوگ متوجہ ہوتے ہیں، دونوں جماعتوں کی قیادت حکومت ہٹانے کی خواھش کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھے، بڑی اصلاحات کیلئے بھی تجاویز دیں،
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 1, 2021

کورونا وباء پیکج سے متعلق آڈٹ رپورٹ پر متعلقہ محکموں کو وضاحت دینے کی ہدایت

وفاقی حکومت نے کورونا وباء پیکج سے متعلق آڈٹ رپورٹ پر متعلقہ محکموں کو وضاحت دینے کی ہدایت کردی۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ احساس پروگرام میں کئی افراد کو پیسے جاری ہوئے ،کچھ شناختی کارڈ زائد المعاد اور کچھ افراد انتقال کر گئے اس لئے کچھ لوگوں نے رقم وصول نہیں کی۔

فواد چوہدری نےبتایاکہ احساس پروگرام پرآڈٹ اعتراضات ہیں ،ثانیہ نشترنے تفصیلی جواب دے دیا ہے، آڈٹ رپورٹ پر دیگر متعلقہ اداروں اورمحکموں کو وضاحت دینے کی ہدایت کی ہے ،کورونا کے حوالے سے بے ضابطگیاں نہیں ہوئی تاہم احساس پروگرام میں کچھ شناختی کارڈ زائد المعاد اور کچھ افراد انتقال کرنے کے باعث رقم وصول نہیں ہوسکیں۔