Aaj TV English News - News

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
چٹاگانگ ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

کھیل کے پانچویں اور آخری دن پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 109 رنز سے کھیل کا آغاز کیاتو اس کی پہلی وکٹ 151 رنز پر گرگئی، عبداللہ شفیق 73 رنز بناکر مہیدی حسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

اس کے بعد پاکستان کو دوسرا نقصان 171 رنز اٹھانا پڑا،عابد علی نروس نانٹیز کا شکار ہوکر 91 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔

اوپنر کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان بابراعظم اور اظہر علی نے میچ کو آگے بڑھایا اور پرسکون انداز میں کھیلتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی۔

اظہر علی 24 اور کپتان بابر اعظم 13رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ بنگلادیش کی جانب سے تیج الاسلام اور مہیدی حسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی اور دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 دسمبر سے شرو ع ہوگا۔

کھیل کا چوتھا دن

کھیل کےچوتھے روز بنگلا دیش نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز 39 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے کیا،پوری ٹیم 157 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔

پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے زبردست بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ ساجد خان نے 3 اور حسن علی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کو جیت کیلئے202 رنز کا ہدف ملا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم نے پراعتماد آغاز کیا اور دن کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 109 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے عابد علی اور عبداللہ شفیق نے دوسری اننگز میں بھی اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔

چوتھے روز کے کھیل کے اختتام پر عابد علی 56 اور عبداللہ شفیق 53 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے جبکہ پاکستان کو جیت کیلئے مزید 93 رنز درکار تھے۔

کھیل کا تیسرا دن

گزشتہ روز کھیل کے تیسرے دن پاکستان نے اننگز کا آغاز بغیر کسی نقصان کے 145 رنز سے شروع کیا تو 52 رنز پر عبداللہ شفیق پویلین لوٹ گئے جبکہ سنچری اسکور کرنے والے عابدعلی نے شاندار 133 رنز کی اننگز کھیلی اور آؤٹ ہوگئے۔

دونوں اوپنرز کے بعد پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی زیادہ دیر تک وکٹ پر کھڑا نہ رہ سکا اور پوری ٹیم 286 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

بنگلا دیش نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو ابتدائی 4 کھلاڑی صرف 39 رنز پر پویلین لوٹ گئے تاہم دن کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان پر 93رنزکی سبقت حاصل کرلی تھی۔

کھیل کا دوسرا دن

گزشتہ روز کھیل کے دوسرے روز بنگلا دیش کی ٹیم اسکور میں صرف 77 رنز کا ہی اضافہ کرسکی اور 330 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جبہب پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے کھیل کے اختتام پر 145 رنز بنالےن تھے۔

پاکستان کی جانب سے حسن علی نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان نے دو دوکھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

کھیل کا پہلا دن

کھیل کے پہلے دن بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو صرف 49 رنز پر 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تاہم بعد میں لٹن داس اور مشفق الرحیم کی 206 رنز کی شراکت نے بنگلادیش کو مستحکم پوزیشن میں لاکھڑا کیا، دن کے اختتام تک میزبان ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253رنز بنائے تھے۔