Aaj TV English News - News

پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا
اسلام آباد:پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کیلئے ر اپنی پروازوں کا آغاز کردیا۔

پی آئی اے فجیرہ کیلئے پروازیں شروع کرنے والی پہلی بین الاقوامی ایئرلائن بن گئی، پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کلئےی اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز پشاور سے 168 مسافر لے کر فجیرہ پہنچی۔

ہوائی اڈے پر فجیرہ کے شاہی خاندان کے ارکان اور دیگر اعلٰی حکام نے پی آئی اے کی پرواز کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر روایتی استقبالی رقص بھی پیش کیا گیا۔

ایئرلائن کے مطابق  پی آئی اے کی پروازیں فجیرہ کے امیر کی خصوصی درخواست پر شروع کی گئی ہیں۔

فجیرہ میں پی آئی اے کی پروازوں کیلئے خصوصی انتظامات کے تحت 15 منٹ کے اندر تمام مسافروں کی امیگریشن مکمل کی کی جائے گی اور مسافروں کیلئے خصوصی بسوں کا بھی انتظام ھو گا جو دیگر شہروں تک بلا معاوضہ رسائی فراہم کریں گی۔