Aaj TV English News - News

سپریم کورٹ نے ادویات کیلئے پلاسٹک کی بوتلوں کے استعمال سے متعلق ازخود نوٹس نمٹادیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ادویات کیلئے پلاسٹک کی بوتلوں کے استعمال سے متعلق ازخود نوٹس نمٹا دیا ۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچی نے ادویات کیلئے پلاسٹک کی بوتلوں کے استعمال سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کی ،سی ای او ڈریپ عاصم رووف  عدالت میں پیش ہوئے۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے سی ای او ڈریپ سے استفسار کیا کہ  کیا پلاسٹک بوتلوں میں ادویات رکھی جا سکتی ہیں؟ جس پر سربراہ ڈریپ نے جواب دیا کہ   ڈبلیو ایچ او کے معیار کے مطابق پلاسٹک استعمال ہو سکتا ہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ  کیا معیار کو چیک کرنے کیلئے بھی اقدامات ہوتے ہیں؟ جس پر سی ای او ڈریپ نے جواب دیا کہ  غیر معیاری پلاسٹک استعمال ہونے کی شکایت پر کارروائی کرتے ہیں۔

بعدازاں سپریم کورٹ نے سی ای او ڈریپ کے جواب کے بعد ازخودنوٹس نمٹا دیا۔