Aaj TV English News - News

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے شاہین آفریدی پر جرمانہ عائد کردیا
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا ۔

آئی سی سی کے مطابق شاہین آفریدی بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹی 20میچ میں آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے۔

شاہین آفریدی نے میچ کے دوران گیند فیلڈ کرتے ہی اسے بیٹر عفیف حسین کی جانب پھینکا تھا۔

آئی سی سی کے مطابق جرمانےکے ساتھ شاہین آفریدی کے ڈسپلنری پروفائل پر ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیشی بلے باز عفیف حسین نے شاہین کو تیسرے اوور کی دوسری گیند پر چھکا مارا تھا، اس کے فوری بعد اگلی ہی گیند عفیف نے روکی جو سیدھا شاہین کے ہاتھ میں گئی۔

اس موقع پر شاہین نے غیر ضروری طور پر تیز تھرو کردیا جو وکٹ کے سامنے کھڑے عفیف کے ٹخنے پر لگ گیا جس سے وہ پچ پر گر پڑے۔

شاہین نے بیٹرسے اسی وقت معذرت کی اور قریب جاکر اسے حوصلہ دیا اور ہمت بندھائی، اس موقع پر فوری طبی امداد کیلئے ڈاکٹر کو بھی گراؤنڈ میں طلب کیا گیا، جس کے بعد عفیف دوبارہ بیٹنگ کیلئے وکٹ پر آگئے۔

تاہم سوشل میڈیا صارفین نے شاہین کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور ان کے رویے پر سخت تنقید کی۔

بعدازاں میچ کے بعد شاہین آفریدی خود چل کر عفیف کے پاس گئے اور ان سے دوبارہ معذرت کی اور گلے بھی لگایا۔

جرمانہ عائد ہونے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا نیا پیغام

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جرمانہ عائد کرنے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نیا پیغام سامنے آگیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نئی تصویر پوسٹ کی ہے، جس پر مداحوں کی جانب سے انہیں سراہا جارہا ہے۔

اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ خوش رہنا کبھی ہمارے اسٹائل سے باہر نہیں جاتا۔

پی سی بی کی جانب سے جب پاکستانی ٹیم کے ڈنر کی ویڈیو جاری کی گئی تو اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین آفریدی کی یہ تصویر بابر اعظم نے لی ہے۔