Aaj TV English News - News

مودی نے کسانوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان
نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کسانوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے حیرت انگیز یوٹرن لیتے ہوئے کسانوں سے معافی مانگ لی۔

نریندرمودی نے بھارتی قوم سے خطاب میں تینوں زرعی اصلاحاتی قوانین کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا،ان زرعی قوانین کی وجہ سے بھارت میں کسان تقریبا ایک سال سے سراپاء احتجاج تھے۔

بھارتی وزیرِ اعظم نے کہا کہ رواں ماہ کے آخرمیں قوانین کے خاتمے کا آئینی مرحلہ شروع کیا جائے گا اور کابینہ سے بھی منظوری لی جائے گی۔

نریندر مودی نے مظاہرین سے اپیل کی کہ کسان احتجاج ختم کرکےگھروں کو واپس چلے جائیں۔

دوسری جانب اپوزیشن رہنما چدم برم نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ الیکشن میں ہار کے خوف سےمودی نے یوٹرن لیا، کسانوں کے مطالبات کا تسلیم ہونا کانگریس کی فتح ہے۔

یاد رہے کہ نئے زرعی قوانین بنانے پر مودی سرکارکیخلاف کسانوں کی بڑی احتجاجی تحریک گزشتہ ایک سال سے جاری ہے ، جس میں مظاہرین نے کئی باردارلحکومت نئی دہلی تک کومفلوج کردیا تھا،کسان تحریک کوعالمی پذیرائی بھی ملی اور دنیا بھرمیں مودی سرکار کی جگ ہنسائی ہوئی۔