Aaj TV English News - News

وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری  نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی  اور کہا کہ اپوزیشن کو ایک بار پھر کہتا ہوں عدالت کی بجائے اسپیکرآفس آئیں ، اصلاحات کیلئے تجاویز کا خیرمقدم کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کوایک بارپھرکہتاہوں عدالت کی بجائےاسپیکرآفس آئیں، اصلاحات کیلئے آپ کی تجاویزکا خیرمقدم کریں گے ،ای وی ایم کےنظام کوپہلے صرف سمجھیں ، اپوزیشن کے تمام خدشات دورکریں گے ،  اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ کے حق سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ، اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ہمارا انتخابی وعدہ تھا۔

اپوزیشن کو ایک بار پھر کہتاہوں عدالت کی بجائے اسپیکر آفس آئیں اصلاحات کیلئے آپ کی تجاویز کا خیر مقدم کریں گے EVM کے نظام کو پہلے صرف سمجھیں آپ کے تمام خدشات دور کریں گے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق پر پیچھے نہیں ہٹ سکتے یہ ہمارا انتخابی وعدہ تھا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 18, 2021

فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ  شریف زرداری فیملی سیاست قصہ پارینہ ہے، اب اپوزیشن میں بھی نئے کھلاڑیوں کی باری ہے،  آئندہ 2سال پاکستان کی تاریخ کے اگلے2عشروں کی سیاست طےکریں گے، 1990کی دہائی کی سیاست کامکمل اختتام اگلے 2سالوں میں طےہے۔

شریف زرداری فیملی سیاست قصہ پارینہ ہے، اب اپوزیشن میں بھی نئے کھلاڑیوں کی باری ہے، اگلے دو سال پاکستان کی تاریخ کے اگلے دو عشروں کی سیاست طے کریں گے، 1990 کی دھائ کی سیاست کا مکمل اختتام اگلے دو سالوں میں طے ہے۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 18, 2021