Aaj TV English News - News

مکی آرتھر نے سری لنکن ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا
کولمبو:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سری لنکن ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکی آرتھر نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دینے کے بعد بطور ہیڈ آف کرکٹ انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر سے معاہدہ طے کرلیا ہے۔

استعفیٰ دینے کے بعد مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے ساتھ اپنا سفر ختم کرنے پر دکھ ہورہا ہے جبکہ میں نے ہر لمحہ اس عظیم ملک کی کوچنگ کرنے کو پسند کیا ہے۔

واضح رہے کہ مکی آرتھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بطور ہیڈ  کوچ بھی ذمے داریاں نبھا چکے ہیں۔