Aaj TV English News - News

شیری رحمان نے الیکشن ریفارمز بل کو الیکشن رگنگ بل قرار دے دیا
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے الیکشن ریفارمز بل کو الیکشن رگنگ بل قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ریفارمز بل نہیں الیکشن رگنگ بل پیش کئے جارہے ہیں،وفاقی حکومت آنے والے عام انتخابات کو ابھی سے متنازع بنا رہی ہے،ای وی ایم پر الیکشن کمیشن سمیت اپوزیشن جماعتوں کو اعتراضات ہیں، بلز بلڈوز کرنے کلئے  مشترکہ اجلاس کا استعمال قابل مذمت ہے۔

مشترکہ اجلاس میں الیکشن ریفارمز بل نہیں الیکشن رگنگ بل پیش کئے جا رہے۔ وفاقی حکومت آنے والے عام انتخابات کو ابھی سے متنازع بنا رہی ہے۔ ای وی ایم پر الیکشن کمیشن سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو اعتراضات ہیں۔ بلز بلڈوز کرنے کے لئے مشترکہ اجلاس کا استعمال قابل مذمت ہے۔ 1/2
— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) November 17, 2021

اپنے ایک اورٹویٹ میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں بنائی گئی مصنوعی اکثریت نے نظام کو مفلوج کر دیا ہے، اس وقت بوکھلاہٹ کی شکار وفاقی دارلحکومت کی طرف سے اپنے ہی ارکنا ن کے بازو مروڑے جارہے ہیں،اسلام آباد کے آرتھو پیڈک سرجنز کو چوکنا رہنا چاہیئے،اپوزیشن متحد ہے اور حکومت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

پارلیمنٹ میں بنائی گئی مصنوعی اکثریت نے نظام کو مفلوج کر دیا ہے - اس وقت بوکھلاہٹ کی شکار وفاقی دارالحکومت کی طرف سے اپنے ہی ارکان کے بازو مروڑے جا رہے ہیں ۔اسلام آباد کے آرتھوپیڈک سرجنز کو چوکنا رہنا چاہئے۔ اپوزیشن متحد ہے اور حکومت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ 2/2
— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) November 17, 2021