Aaj TV English News - News

بھارت نے 19نومبر سے کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کردیا
نئی دہلی: بھارتی حکومت نے 19 نومبر سے بالآخر کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کردیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سکھ ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی سے کرتارپور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔

رپورٹس کے مطابق بھارت میں سکھوں کی تمام تنظیموں نے بھی راہداری کھولنے کے لئے حکومت پر دباؤ ڈالا تھا۔

بھارت نےکورونا کو وجہ سے 16 مارچ 2020 کو کرتارپور راہداری بند کردی تھی۔

سربراہ پاکستان متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے سرکاری طور پر تاحال مطلع نہیں کیا گیا۔