Aaj TV English News - News

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت میں 1.6 فیصد کمی دیکھی گئی جس کے ساتھ ہی فی بیرل قیمت 81.51 ڈالرز پر آگئی۔

جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت 70 سینٹ کمی کے بعد  82.17 فی بيرل ہوگئی ہے۔

دوسری جانب امريکی خام تيل کی قيمت ميں بھی 80 سينٹ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جس کے بعد قيمت 80.79 فی بيرل ہوگئی ہے۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتوں میں بھی 2.1 فیصد کمی دیکھی گئی جس کے بعد فی بیرل نئی قیمت 79.90 ڈالرز ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں گزشتہ ہفتے خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک رہی، تاہم 6 نومبر کو حکومت نے 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے قیمتوں کا تعین کیا۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے 16 نومبر سے یکم دسمبر تک قیمتوں کے تعین کیلئے اوگرا نے ورکنگ کا آغاز کردیا ہے۔