Aaj TV English News - News

آسٹریلیا سے شکست کے بعد بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے کیا کہا؟
دبئی:آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کےہاتھوں  شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے کیا کہا؟

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شکست کا سب کو درد ہے لیکن اس شکست سے ہمیں سیکھنا ہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ کوئی کسی پر انگلی نہ اٹھائے ، کوئی نہ کہہ اس نے ایسا کردیا اس نے ویسا کردیا، ہماری ٹیم کا یونٹ ٹوٹنا نہیں چاہیے۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم  نے کہا کہ آج  ہم نے بحیثیت ٹیم اچھا نہیں کھیلا لیکن کپتان ہونے کے ناطے میں سب کو بیک کرتا ہوں۔

بابر اعظم نے مزید کہا کہ ہمیں پتا ہے ہم ہار گئے ہیں کوئی مسئلہ نہیں لیکن ہم اس شکست سے سیکھیں گے اور آگے کرکٹ میں یہ غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔

کپتان بابر اعظم نے کہاکہ ہر میچ میں ہر کھلاڑی نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور  کسی بھی کپتان کو اپنی ٹیم سے یہی توقع ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دے کر فائنل  کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

ٹورنامنٹ کا فائنل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار 14 نومبر کو دبئی میں کو کھیلا جائے گا۔