Aaj TV English News - News

محمد رضوان اور شعب ملک کی طبعیت بہتر، سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اور آل راؤنڈر شعب ملک کی طبعیت بہتر ہوگئی، دونوں کھلاڑیوں کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات روشن ہوگئے۔

پی سی بی کے مطابق دونوں کھلاڑی بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں، دوپہر کو میڈیکل پینل کی جانب سے معائنے کے بعد دونوں کی فائنل الیون میں شمولیت کا فیصلہ ہوگا۔

فلُو اوربخار کی وجہ سے دونوں پلیئرز  نے گزشتہ روز پریکٹس میں حصہ نہیں لیا تھا، دونوں کی کوویڈ ٹیسٹ رپورٹ کلیئر آئی البتہ ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا۔

شعیب  ملک اورمحمد رضوان فٹ نہ ہوئے تو ان کی جگہ سرفراز احمد اور حیدر علی کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔