Aaj TV English News - News

آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچز کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا
دبئی: پاک آسٹریلیا سیمی فائنل میچ میں امپائرز کون کون سے ہوں گے؟ آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچز کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا۔

10نومبر کو ابوظبیو میں ہونے والے پہلے سیمی فائنل میچ میں فیلڈ امپائرز کی ذمہ داری ماریس ایراسمس اور کمار دھرما سینا انجام دیں گے جبکہ تھرڈ امپائر نتن مینن اور پال ریفل فورتھ امپائر ہوں گے۔

اس کے علاوہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے سیمی فائنل میں ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔

11نومبرکو دبئی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں فیلڈ امپائرز رچرڈ کیٹل برو اور کرس گفانے ہوں گے۔

تھرڈ امپائر جوئل ولسن اور فورتھ امپائر رچرڈ النگ ورتھ ہوں گے جبکہ جیف کرو میچ ریفری ہوں گے۔