Aaj TV English News - News

پی ٹی آئی کیخلاف تحریک خبروں میں زندہ رہنے کے علاوہ کچھ نہیں،فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کیخلاف تحریک خبروں میں زندہ رہنے کے علاوہ کچھ نہیں، واحد قومی سیاسی جماعت پی ٹی آئی ہے جس کا ایجنڈا قومی ایجنڈا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں  کہا ہے کہ پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے،کوئی ایک ڈویژن کی پارٹی ہےتوکوئی3ڈویژنزکی،ان کانہ کوئی لیڈراورنہ ہی کوئی پروگرام ہے۔

پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے،کوئ ایک ڈویژن کی پارٹی ہے تو کوئ تین ڈویژنزز کی نہ کوئ لیڈرنہ کوئ پروگرام ان لوگوں کی طرف سے ملک کی واحدوفاقی جماعت کے کیخلاف تحریک سوائے خبروں میں زندہ رہنے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں،واحد قومی سیاسی جماعت #PTI ہے جس کا ایجنڈا قومی ایجنڈا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 7, 2021

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے ملک کی واحد وفاقی جماعت کیخلاف تحریک سوائے خبروں میں زندہ رہنے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں،اس وقت واحد قومی سیاسی جماعت پی ٹی آئی  ہے جس کا ایجنڈا قومی ایجنڈا ہے۔