Aaj TV English News - News

ٹی20 ورلڈکپ 2022 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والے ممالک کی فہرست جاری
دبئی:انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 مرحلے میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق آئندہ سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 مرحلے میں خود بخود رسائی حاصل کرنے والی ٹیموں کے حتمی نام سامنے آگئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق اس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سپر 12 مرحلہ کھیلنے والی 12 ٹیموں میں سے 8 ٹیمیں آئندہ سال ہونے والے ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں اور انہیں اس مرحلے میں داخلے کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ نہیں کھیلنا پڑے گا۔

وہ 8 ٹیمیں جو ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 مرحلے میں داخلے کی حقدار ہوچکی ہیں ان میں میزبان آسٹریلیا، انگلینڈ ، بھارت، پاکستان ، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقا، افغانستان  اور بنگلادیش شامل ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق سپر 12مرحلے میں خود بخود رسائی کیلئے ورلڈکپ کی فاتح ٹیم اور رنر اپ سمیت فائنل کے بعد 15 نومبرکو بننے والی رینکنگ کے لحاظ سے بقیہ 6 ٹاپ ٹیموں کا فارمولا رکھا گیا تھا۔

آج آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ کا فاتح ویسٹ انڈیز رینکنگ میں 10 ویں نمبر پر چلا گیا ہے اور بنگلادیش 8 نمبر پر آکر سپر 12 مرحلے میں اپنی جگہ یقینی بناچکا ہے جبکہ سری لنکا نویں نمبر پر موجود ہے۔

اس وقت آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں انگلینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہے جس کے بعد بالترتیب پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، آسٹریلیا موجود ہیں اور ان کی پوزیشن میں تبدیلی مشکل ہے اور ساتویں نمبر پر موجود افغانستان کے بھی آٹھویں نمبر سے نیچے آنےکا امکان نہیں ہے۔

آئندہ سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کو 2021 کا سپر 12 مرحلہ کھیلنے والی دیگر 2 ٹیموں اسکاٹ لینڈ اور نمیبیا کے ساتھ راؤنڈ ون مرحلہ کھیلنا ہوگا جس میں کامیابی کے بعد ہی وہ سپر 12 مرحلے کیلئے  کوالیفائی کرسکیں گی۔

یاد رہے 2020 میں ٹی 20 ورلڈکپ آسٹریلیا میں ہونا تھا تاہم کورونا وبا ءکے باعث اسے ملتوی کردیا گیا اب یہ  ملتوی ہونے والا ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں آسٹریلیا میں ہوگا۔