Aaj TV English News - News

ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ سے قبل بھارت کے معروف کرکٹ کوچ کا انتقال، کھلاڑی غمزدہ
اکہتر سالہ تارک سنہا بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے معروف کرکٹ کلب کے کوچ اور اہم رکن تھے، جنہوں نے کئی کھلاڑیوں کی کوچنگ کی۔

رپورٹس کے مطابق سنہا کی کوچنگ میں بھارتی کرکٹ میں کئی بڑے نام سامنے آئے جن میں سریندر کھنہ، منوج پربھارکر، اجے شرما، اشیش نہرا، شیکھر دھون اور ریشبھ پنٹ شامل ہیں۔

تاہم پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث تارک سنہا انتقال کرگئے ہیں۔

آنجہانی کوچ کو بھارت کی نیشنل ویمن ٹیم کا کوچ بھی بنایا گیا تھا تاہم وہ زیادہ عرصہ کوچنگ نہ کرسکے۔

تارک سنہا ان 5 کرکٹرز میں شامل ہیں جنہیں کھیلوں کے مشہور بھارتی درون آچاریہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بھارتی کوچ کے انتقال پر کئی معروف کرکٹرز نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی اسکواڈ میں شامل اہم بلے باز ریشبھ پنٹ نے بھی اپنے کوچ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور ان کی تصویر کے ساتھ ٹوئٹ بھی کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ میرے مینٹور، کوچ، بڑے ناقد اور عظیم مداح جنہوں نے اپنے بچوں کی طرح میرا خیال رکھا، ان کے انتقال سے میرا ناقابل تلافی نقصان ہوا اور وہ ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گے۔