Aaj TV English News - News

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب
وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب  کرلیا گیا۔اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو مہنگائی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کابینہ کو وزارتوں اور اداروں میں سی ای اوز اور ایم ڈیز کی خالی نشستوں پر بریفنگ دے گی۔

کابینہ آئی سی ٹی کریمنل پراسیکیوشن سروس ایکٹ 2021کی منظوری دے گی۔برآمدی سیکٹر کےلےس گیس اور آر ایل این جی کے ٹیرف پر نظرثانی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔این ٹی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کی تقرری میں عبوری توسیع،ٹیکس قانون میں تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 کی منظوری کابینہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔

کابینہ گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں پی ٹی ڈی سی کی اراضی پرائیویٹ سیکٹرکو لیز پر دینے کی منظوری دے گی۔

کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے فیصلوں  اور ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی۔