Aaj TV English News - News

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہباز گل کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا بیان سامنے آگیا۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کیلئے  ریلیف پیکج کےاعلان کے  ایک روز بعد ہی جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب کو  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھا،ہر پہلو دیکھا گیا۔

پٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھا۔ ہر پہلو دیکھا گیا۔ پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمت دو گنا ہو چکی۔ حکومت پہلے ہی پٹرولیم ٹیکس 31 روپے سے کم کر کے 5 روپے تک لا چکی۔ اب بھی اگر قیمت کم رکھنی ہو تو پھر قرضہ لینا پڑے گا جو کسی صورت ملک کے مفاد میں نہیں۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 4, 2021

شہباز گل نے کہا کہ پوری دنیا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت دو گنا ہو چکی جبکہ حکومت پہلے ہی پیٹرولیم ٹیکس 31 روپے سے کم کر کے 5 روپے تک لا چکی ہے۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ اب بھی  اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم رکھنی ہو تو پھر قرضہ لینا پڑے گا جو کسی صورت ملک کے مفاد میں نہیں۔