Aaj TV English News - News

وزیراعظم عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، فوادچوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے،وزیراعظم  عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک
ٹویٹ میں کہا کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے،وہ
عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔

عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ قوم سے خطاب میں ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ یہ پیکج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 3, 2021

فواد چوہدری نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ قوم سے خطاب میں ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے،یہ پیکج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔