Aaj TV English News - News

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ کردیا
لاہور:پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر آج سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ  کردیا جبکہ  مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ 5نومبر سے ہوگا۔

ریلوے حکام نے آج سے کرایوں میں اضافہ کردیا،مسافر ٹرینوں اور پارسل ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ آج سے نافذ العمل ہوگا جبکہ مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ 5 نومبر سے ہوگا۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر کیا گیا،مسافر آج سے نئے کرایوں کے ریٹ کے مطابق ٹکٹیں خریدیں گے۔

پرائیویٹ ٹرینوں کی انتظامیہ کو بھی ان ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد تک اضافہ کرنے کی اجازت دےدی گئی ہے۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق تمام ٹرینوں کی تمام کلاسوں پر ہوگا جن میں اے سی پارلر کلاس، اے سی سلیپر کلاس، اے سی سٹینڈرڈ، اے سی بزنس کلاس اور اکانومی کلاس شامل ہیں۔