Aaj TV English News - News

بھارت کی طالبان کو "ائیراسٹرائیک" کی دھمکی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے طالبان کو افغانستان پر ائیر اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوگی ادتیہ ناتھ نے لکھنؤ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں انہوں نے افغان طالبان کو بھی دھمکی دی۔

ادتیہ ناتھ کا کہنا تھا کہ طالبان کی وجہ سے پاکستان اور افغانستان دونوں متاثر ہیں لیکن اگر شدت پسند گروہ نے بھارت کی جانب پیش قدمی کی تو ائیر اسٹرائیک تیار ہے۔

اتوار کو اندرا گاندھی پرتشٹھان میں بی جے پی کے عوامی رابطہ مہم کے تحت منعقدہ سماجی نمائندہ سمیلن کی سیریز میں راج بھر سماج کے نمائندوں سے وزیر اعلیI یوگی ادتیہ ناتھ نے کہا کہ اس وقت ایک ایک شخص کو بیدار کرنے کا کام کرنا ہے، آج وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک طاقتور ہے اور کوئی دوسرا ملک ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔

ونہں نے مزید کہا کہ آج طالبان سے پاکستان اور افغانستان پریشان ہیں ، لیکن طالبانی جانتے ہیں کہ ہندوستان کی طرف بڑھے تو ایئراسٹرائیک تیار ہے۔

خیال رہے کہ رواں برس اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارتی مشن بند کر دیا تھا اور تمام عملے کو واپس بلا لیا تھا۔