Aaj TV English News - News

پٹرولیم مافیا کے خلاف مقدمات درج،5 ملزمان کو گرفتار
ایف آئی اے لاہور نے پٹرولیم مافیا کے خلاف مقدمات درج کرتےہوئے5 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔گرفتاراوگرا افسران نے غیر قانونی پیٹرولیم مارکیٹنگ لائسنس جاری کئے تھے۔

ایف آئی اے لاہورنے2020 میں ہونے والے پیڑولیم بحران کے ذمہ داروں کے خلاف شکنجہ سخت کردیا۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیز سمیت اوگرا اور منسٹری آف انرجی وپٹرولیم ڈویژن میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں سی ای او فوسل انرجی ندیم بٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے نے اوگرا ممبر گیس عامر نسیم اوراوگراممبر آئل عبداللہ ملک کو بھی گرفتار کرلیا جبکہ ڈی جی آئل منسٹری آف انرجی وپٹرولیم شفیع اللہ اوراسسٹنٹ ڈائریکٹرعمران ابڑو کوبھی پابند سلاسل کردیا گیا۔

ایف آئی اے کےمطابق ملزمان نے غیر قانونی پیٹرولیم مارکیٹنگ لائسنس جاری کرتے ہوئےاوگرا ممبرز کی ملی بھگت سے ملک میں غیر قانونی نیٹ ورک قائم کیااور قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔

جون2020میں آنے والے پیٹرولیم بحران کےبعد ایف آئی اے لاہورمیں انکوائریزدرج کی گئی تھیں۔جس کےبعد آئل مارکیٹنگ کمپنیز فوسل انرجی اورعاسکر آئل کے خلاف مقدمات بھی درج کئےگئے۔