Aaj TV English News - News

ورلڈ ٹی 20: پاکستان کا بھارت کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ورلڈ ٹی20 کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی وکٹیں لے کر بھارت پر پریشر ڈالیں۔ہائی وولٹیج ٹاکرے کےلے  پوری طرح تیار ہیں۔شعیب ملک اورمحمد حفیظ فائنل کا حصہ ہیں۔

بھارتی ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے کہاہمارا کمبی بیشن بہترین ہے۔کھلاڑیوں کو کہا میچ پر فوکس کریں۔ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ ہی کرتے۔