Aaj TV English News - News

دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی کے میدان میں ہوگا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 میں دونوں ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ بابراعظم پاکستان کے کپتان، کوہلی بھارت کی کمان سنبھالیں گے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم میں بھارت کے خلاف جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں محمد رضوان، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، حیدرعلی، شعیب ملک، محمد آصف، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

حتمی پلینگ الیون کا اعلان کل میچ سے قبل کیا جائے گا۔ کپتان کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر سرفراز کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔