Aaj TV English News - News

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے نام بتائے۔

قومی ٹیم میں بھارت کے خلاف جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں محمد رضوان، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، حیدر علی، شعیب ملک، محمد آصف، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون کا اعلان کل میچ سے قبل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑنے پر سرفراز کو کھلائیں گے۔

خیال رہے کہ روایتی حریفوں کے مابین میچ پاکستانی وقت کے مطابق 24 اکتوبر اتوار کی شام 7 بجے شروع ہوگا۔