Aaj TV English News - News

فیٹف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف ا ے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اہم اقدامات کیے ہیں لیکن مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ پاکستان سے متعلق فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے نئے ایکشن پلان پربہترعملدرآمد کیا ہے جب کہ پاکستان میں مانیٹرنگ کا نظام بہتر ہوا ہے۔

دوسری جانب  ترکی،اردن اور مالی کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔