Aaj TV English News - News

عوامی شکایات پر سول ایوی ایشن کا ملک کی 4 ایئرلائنز کیخلاف نوٹس
شیڈول ڈومیسٹک پروازوں کو منسوخ کر کے بین الاقوامی پروازیں چلانے کے معاملے پر سول ایوی ایشن  نے عوامی شکایات پر ملک کی قومی اور تین نجی ایئر لائنوں کے خلاف نوٹس  لے لیا۔

سی اے اے کے مطابق پی آئی اے نے شیڈول کی گئی 417 پروازوں میں سے  130 منسوخ کیں، سیرین ایئر  نے 250 شیڈول پروازوں میں سے 117 منسوخ کیں، ایئر بلیو  نے 261 شیڈول فلائٹ سے میں سے 86 منسوخ کیں، ایئر سیال  نے 217 شیڈول پروازوں میں سے 50 فلائٹ منسوخ کیں، چاروں ملکی ائیر لائنز  نے مجموعی طور 1145 شیڈول پروازوں میں سے 383 پروازوں کو منسوخ کیا۔

سول ایوی ایشن کے مطابق ائیر لائنز 2019 کی ایوی ایشن پالیسی کی خلاف ورزی کر رہی ہیں، ڈومیسٹک فلائٹ منسوخ کرکے اس کی جگہ بین الاقوامی پرواز چلانے والی ایئرلائنز کا چارٹرڈ فلائٹس کا اجازت نامہ منسوخ ہو گا، فلائٹس منسوخی کی اجازت  صرف ٹیکنیکل اسباب پر کرنے دی جائے گی۔