Aaj TV English News - News

حکومت کا خوردنی تیل کی قیمت میں 45 سے50 روپےفی کلو کمی کاباضابطہ فیصلہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے خوردنی تیل کی قیمت میں 45 سے 50 روپے فی کلو کمی کرنے کا باضابطہ فیصلہ کیا ہے۔

پیر کے روزاسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوردنی تیل میں محصولات کم کر کے یہ مقصدحاصل کیا جائے گا۔ خوردنی تیل پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے 8.50 فیصد کم اور فی ٹن کسٹم ڈیوٹی آدھی اور اضافی کسٹمز ڈیوٹی ختم کر دی جائے گی۔

اسد عمرنےکہا کہ معاشرے کے غریب طبقے کو اشیائے ضروریہ پر اعانت کے اہداف بڑھانے کےلئے ایک پروگرام تشکیل دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان آئندہ چند دنوں میں اس پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے جبکہ اس پروگرام کے فوائد عوام تک آئندہ ماہ کے آخر تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔

اسد عمر نے کہا کہ عالمی منڈی میں گزشتہ 12 ماہ سے زائد عرصے میں خام تیل کی قیمتوں میں 81.55 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں صرف 17.55 فیصد بڑھائی گئی ہیں۔

ریڈیو پاکستان