Aaj TV English News - News

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورامریکی ناظم الامورکے درمیان ملاقات
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی ناظم الاموراینجلا ایگلرنے ملاقات  کی جس میں باہمی دلچسپی، افغان سیکیورٹی صورتحال اورباہمی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی ناظم الاموراینجلا ایگلرنے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورسمیت افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال اورمختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے اس موقع پرکہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ مستحکم روایتی باہمی رابطوں کا خواہاں ہے۔پاکستان امریکا کے ساتھ دیرپا اورمستحکم تعلقات کا خواہش مند ہے۔

آرمی چیف نےمزید کہاکہ افغانستان میں انسانی بحران کے بچاؤ کےلئے عالمی برادری اپنا کردارادا کرے۔افغان عوام کی معاشی بہتری کےلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔

امریکی ناظم الامورنے افغانستان کی صورتحال میں پاکستان کے کردار کو سراہا اور خطے میں امن و استحکام کےلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف بھی کی۔

انہوں نے ہر سطح پر پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کےلئے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔