Aaj TV English News - News

بطور وزیر خزانہ شوکت ترین کی مدت ختم
شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر خزانہ مدت ختم  ہوگئی ہے۔ اب وہ اہم کمیٹیوں کی سربراہی بھی نہیں کر سکیں گے۔

آئین کے تحت وزیراعظم کسی بھی غیر منتخب شخص کو 6 ماہ کے لئے وفاقی وزیر بنا سکتے ہیں۔ شوکت ترین سے وفاقی وزیر کا عہدہ واپس وزیراعظم کے پاس چلا جائے گا۔

پی ٹی آئی کی حکومت نے اپریل2021 میں شوکت ترین کو وفاقی وزیرخزانہ بنایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے حکومت انہیں مشیر خزانہ  بنانا چاہتی ہے، لیکن اس کا نوٹیفکیشن بھی ابھی  تک جاری نہیں ہوا۔

اطلاعات ہیں کہ حکومت شوکت ترین کو کے پی سے سینیٹر منتخب کرانا چاہتی ہے۔ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کیلئے پی ٹی آئی کے کسی سینیٹر کا مستعفی ہونا ضروری ہے۔

پی ٹی آئی کا کونسا سینیٹر استعفیٰ دے گا اس کا فیصلہ فی الحال نہیں ہوسکا۔ سیینٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین کو وفاقی وزیر بنایا جائے گا۔