Aaj TV English News - News

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔

برطانوی خبرایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 85 ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے، یہ  اکتوبر 2018 کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں پیٹرول کتنے روپے لیٹر میں دستیاب ہے؟

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت بھی ایک فیصد اضافے کے بعد 82 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کے باعث خام تیل کی طلب میں اضافے کی وجہ سے تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات ہیں جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول 10 روپے 49 پیسے فی لٹر مزید مہنگا

اس کے علاوہ  بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے بھی گیس اور کوئلے کے بجائے تیل اور ڈیزل استعمال کرنے کے باعث خام تیل کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے۔