Aaj TV English News - News

پنڈورا پیپرز: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا سپریم کورٹ سے رجوع
پنڈورا پیپرز کے معاملے پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے، پنڈورا اور پانامہ لیکس میں شامل پاکستانیوں سے تحقیقات کی درخواست کر دی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پنڈورا اور پانامہ لیکس میں نام آنے والے افراد سے شواہد مانگے جائیں کہ پاکستان سے پیسہ آف شور کمپنیوں میں کیسے منتقل ہوا، ٹھوس وضاحت نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ ایف بی آر بھی اس بات کا جائزہ لے کہ بیرون ملک اثاثے کرپشن یا منی لانڈرنگ سے تو نہیں بنائے گئے؟

عدالت ایف بی آر کو پاکستانیوں کے بیرون ملک پوشیدہ اثاثے منجمد کرنے اور اقوام متحدہ چارٹر کے تحت کرپشن سے بنائے گئے اثاثے واپس لانے کا حکم دے۔