Aaj TV English News - News

لاہور کے طالب علم نے امریکی اور انٹرپول حکام کی دوڑیں لگوادیں
لاہورکے نجی کالج کے کلاس روم میں پستول کے ساتھ اپ لوڈ کی گئی وڈیو نے امریکی اور انٹرپول حکام کی ڈور لگوا دی۔ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے طالب علم حسین آصف کو گرفتار کیا تو اس کے پاس سے جعلی پستول برآمد ہوا۔

طالب علم کی شرارت نےامریکی انتظامیہ میں کھلبلی مچا دی۔ طالبعلم حسین آصف نے کلاس روم میں بیگ سے پستول نکال کر ویڈیوا سنیپ چیٹ پر اپ لوڈ کی۔ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی امریکی انتظامیہ نے انٹرپول کے ذریعے رابطہ کیا اور بتایا کہ مذکورہ لڑکا کالج میں فائرنگ کرے گا۔

انٹر پول کی ایمرجنسی کال پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے کینال ہاؤسنگ سوسائٹی سے حسین آصف کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم سے ویڈیو میں دکھایا جانے والا پستول تحویل میں لے لیا گیا ہے جو اصلی نہیں بلکہ کھلونا ہے۔

ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ نے اپنی رپورٹ ڈی جی ایف آئی اے کو بھجوا دی ہے۔