Aaj TV English News - News

چینی ساختہ "وی ٹی فور ٹینک" کی پاک فوج میں شمولیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت کے بھرپور جواب دینے کے لیے روایتی صلاحیتوں کی اپ گریڈیشن جاری رکھنی چاہیے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف نے چینی ساختہ "وی ٹی فور ٹینک" کی پاک فوج میں شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔

آرمی چیف نے وی ٹی فور ٹینک کی حربی صلاحیتوں کو عملی مظاہرہ بھی دیکھا۔ چینی ساختہ ٹینک جدید ترین پروٹیکشن، فائر پاور اور نقل و حرکت کا حامل ہے اور دنیا کے بہترین جدید ٹینکوں کے ہم پلہ ہے۔

اپنے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ روایتی جنگی صلاحتیوں کی اپ گریڈیشن ایک جاری عمل ہے، کسی بھی جارحیت کے بھرپور جواب دینے کے لیے روایتی صلاحیتوں کی اپ گریڈیشن جاری رکھنی چاہیے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وی ٹی فور ٹینک پاکستان اور چین کے اسٹریٹجک تعاون کا ایک اور منہ بولتا ثبوت ہے، پاک فوج میں ان ٹینکوں کی شمولیت سے فارمیشنز کی جنگی استعداد بڑھے گی۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ تیزی سے بدلتے جنگی رجحانات میں اعلیٰ ترین پیشہ وارانہ مہارت کا اہم کردار ہے، پیچیدہ اور جدید ٹیکنالوجی سے روشناس ہونے کے ساتھ سخت تربیت انتہائی ضروری ہے۔