Aaj TV English News - News

'وزیر اعظم چاہتے تھے جنرل فیض حمید مزید کچھ ماہ عہدے پر رہیں'
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے 3 سے 5 نام آئیں گے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی امور و قومی اسمبلی میں چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم چاہتے تھے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کچھ ماہ عہدے پر رہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم افغان صورتحال کی وجہ سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو رکھنا چاہتے تھے۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اچھے پیشہ ور سپاہی ہیں۔ حکومت تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے، وزیر اعظم کی باڈی لینگویج مثبت تھی اور وہ پْراعتماد تھے۔

عامر ڈوگر نے کہا وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں کہا کہ آرمی چیف کے ساتھ مثالی تعلقات ہیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے تین سے پانچ نام آئیں گے، ان تین سے پانچ ناموں میں سے وزیراعظم نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی منظوری دیں گے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں.

کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی ملٹری اور سول قیادت کے درمیان بڑے اچھے تعلقات ہیں، گزشتہ رات وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان طویل نشست ہوئی، یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، وزیراعظم آفس اور آرمی چیف کوئی ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے فوج اور ملک کے وقار میں کمی ہو۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر کابینہ کو اعتماد میں لیا، ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں۔ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے لئے قانونی طریقہ اپنایا جائے گا۔