Aaj TV English News - News

نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کو نشہ آور دوا پلا کر برہنہ ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائمز سرکل لاہور نے نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والے جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کو گرفتار کرکے ملزم کے موبائل سے متاثرہ خواتین کی پچاس برہنہ ویڈیوز برآمد کرلیں۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم مختلف بہانوں سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کو بلا کر نشہ آور مشروب پلاتا اور انہیں برہنہ کرکے وڈیوز بنا لیتا تھا، اس گھناؤنے کام میں اس کے دیگر دوست بھی شامل تھے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے دیگر ساتھیوں کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ملزم ڈاکٹر عبداللہ حارث کے دیگر ساتھی ڈاکٹرز کے نام صیغہ راز میں رکھے جارہے ہیں تاکہ وہ کہیں فرار نہ ہوجائیں اور ان کے خلاف کارروائی کی جاسکے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔