Aaj TV English News - News

ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد سے قبل شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر آگئی
دبئی:ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد سے قبل شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر آگئی ،شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے آئی ہے۔

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے مزید ٹکٹس فروخت کیلئے پیش کردیئے، ٹی 20 ورلڈ کپ کے تمام میچز اب مزید شائقین اسٹیڈیم میں آکر دیکھ سکیں گے۔

ابتداء میں آئی سی سی نے صرف 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا تھا جس کی وجہ سے کم ٹکٹیں فروخت کی گئی تھیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میچز کے مزید ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی لیکن یاد رہے کہ آئی سی سی نے واضح طور پر کہا ہے کہ میچ وینیوز پر کوویڈ پروٹوکولز پرعمل درآمد کو سختی سے یقینی بنایا جائے گا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میچز کے مزید ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی لیکن یاد رہے کہ آئی سی سی نے واضح طور پر کہا ہے کہ میچ وینیوز پر کوویڈ پروٹوکولز پرعمل درآمد کو سختی سے یقینی بنایا جائے گا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے عمان اور یو اے ای میں کھیلا جائے گا، پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کخلالف 24 اکتوبر کو کھیلے گی۔