Aaj TV English News - News

جب اداکار کی والدہ نے ریکھا کو چپل سے مارنے کی کوشش کی
بولی وڈ کے آنجہانی اداکار ونود مہرا اداکارہ ریکھا کو ملوانے گھر لے گئے تو ان کی والدہ نے ریکھا پر چیخنا شروع کر دیا اور ساتھ ہی اداکارہ کو برا بھلا بھی کہا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بولی وڈ اداکارہ ریکھا سے متعلق افواہیں زیرگردش رہیں کہ وہ ایک زمانے میں اداکار ونود مہرا سے رشتہ ازدواج میں منسلک تھیں تو انہیں غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ واقعہ ان کی سوانح عمری "دی انٹولڈ اسٹوری" سے لیا گیا ہے۔

اداکارہ ریکھا اور آنجہانی اداکار ونود کے بارے میں افواہیں زیرگردش تھیں کہ دونوں 1980 میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے تھے اور جب ونود اپنی بیگم کو والدہ سے ملوانے لے کر گئے تو انہوں نے ریکھا کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا اور انہیں بہو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

بھارتی صحافی یاسر عثمان نے ریکھا کی سوانح حیات لکھی جس میں اس بات کا تذکرہ کیا گیا کہ جب ونود ریکھا کو اپنے گھر لے گئے تو ونود کی والدہ سخت غصے میں آ گئیں اور انہوں نے ریکھا کو خوب کھری کھری سنائی اور مغلظات سے بھی نوازا۔

یاسر عثمان نے یہ بھی لکھا کہ ونود مہرا کی والدہ اس قدر چیخ رہی تھیں کہ انہوں نے اس دوران ریکھا کو مارنے کے لیے چپل بھی اتار لی تھی تاہم ونود نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔

ریکھا اس تمام صورتحال کو دیکھ کر پریشان ہو گئیں اور انہوں نے فوری طور پر اداکار ونود سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔