Aaj TV English News - News

گریٹراقبال پارک واقعہ: عائشہ اور ریمبو کی دو آڈیو کالز منظرعام پر
گریٹراقبال پارک میں ہراسگی کا نشانہ بننےوالی عائشہ اور اس کے ساتھی ریمبو کی دو آڈیو کال منظر عام پر آ گئی۔ ریکارڈنگ میں ریمبو اور عائشہ کیس میں نامزد ملزمان سے پیسے بٹورنے اور جبکہ دوسری کال میں ریمبو وڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا سنائی دیا۔

گریٹر اقبال پارک میں حراسگی کا نشانہ بننے والے ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دینے لگے۔ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے ساتھی ریمبو کی دو مبینہ آڈیو ریکاڈنگ منظر عام پر آئی ہیں. پہلی کال میں دونوں افراد گریٹر اقبال کیس نامزد ملزمان کی رہائی کے بدلے رقم لینے کی منصوبہ بندی کرتے سنائی دیتے ہیں۔

منظر عام پر آنے والی دوسری آڈیو کال میں ملزم ریمبو ٹک ٹاکر عائشہ کو داتا دربار کے پاس ہجوم میں پھنسنے سمیت دیگر نازیبا تصاویر اور وڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دیتا ہے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کے مطابق چار روزہ جسمانی ریمانڈ میں ریمبو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔