Aaj TV English News - News

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے مجوزہ نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا مسودہ آج ہی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ  صدر مملکت کی جانب سے آج ہی آرڈیننس جاری کئے جانے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کروں گا۔