Aaj TV English News - News

کراچی: پولیس کا ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر پر چھاپہ، مغوی بازیاب
کراچی ویسٹ پولیس نے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر پر چھاپہ مار کر تاوان کے لیے اغوا کیا گیا شخص بازیاب کروا لیا۔

حکام کے مطابق ویسٹ پولیس نے پیر آباد سے اغوا کیے گئے شخص کی بازیابی کے لیے آئی آئی چندریگر روڈ پر چھاپہ مارا گیا تو مغوی کی لوکیشن ڈی جی ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن کے دفتر کی آئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چھاپے میں پیرآباد سے تاوان کے لیے مبینہ طور پر اغوا کیے گئے شخص کو بازیاب کروایا گیا اور 3 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ مغوی کو دو روز قبل اغوا کیا گیا تھا جس کا مقدمہ پیر آباد تھانے میں درج ہے، مغوی کے اہلخانہ کا بتانا ہے کہ نامعلوم افراد مغوی کو لیکر گئے تھے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مغوی کے اہلخانہ سے تاوان طلب کیا گیا تھا، واقعےکا مقدمہ مغوی کے بیٹےکاشف کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔