Aaj TV English News - News

اپوزیشن کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قومی اسمبلی میں احتجاج
اسلام آباد: اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت ہوا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا ہے خدارا عوام پر رحم کریں۔

اپوزیشن اراکین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر نعرے بازی کی جس کے بعد اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔

اپوزیشن اراکین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے، خواتین ارکان نے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے گلی گلی میں شور ہے ،عمران خان چور ہے کے نعرے لگائے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بات کرنے کا موقع نہ دینے پر خواجہ آصف نے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس ایوان میں بھی ہمیں بات کرنے کا موقع نہ ملے تو پھر یہاں بیٹھنے کا فائدہ نہیں۔

خواجہ آصف کے بائیکاٹ کے اعلان کے ساتھ ہی بیشتر اپوزیشن ارکان ایوان سے نکل گئے۔ ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔