Aaj TV English News - News

فیلڈنگ کوچ کو عہدے سے کیوں ہٹایا ؟رمیز راجہ نے "ٹرمینیشن لیٹر"رکوا دیا
لاہور :رمیز راجہ نے عہدہ سنبھالتے ہی دھواں دار اننگز کا آغاز کر دیا ، فرنٹ فٹ پر کھیلنے لگے ،بڑے پیمانے پر بڑی تبدیلیوں نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق رمیز راجہ نے جب سے عہدہ سنبھالا ہے اس وقت سے فرنٹ فٹ پر کھیل رہے ہیں ایک کے بعد ایک بڑے فیصلے سے بورڈ میں آتی تبدیلیوں میں ون مین شو ہونے کا تاثر ملنے لگا۔

ایک طرف جہاں ڈائریکٹر ڈومیسٹک نے ویمن فیلڈنگ کوچ کو عہدے سے ہٹا یا تو دوسری طرف رمیز راجہ نے اپنے اختیارت کو استعمال کرتے ہوئے ایچ آ ر سے برخاست کےو جانے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باوجود ایک سال کیلئے معاہدے میں توسیع کر دی ۔

بورڈ میں انٹری سے قبل مصباح  اور وقار کی رخصتی ہوئی تو عہدہ سنبھالتے ہی  نئے کوچزز کا سرپرائز دے دیا،نیوز ی لینڈ اور انگلینڈ نے  پاکستان کا دوہ منسوخ کیاتو رمیز راجہ نے دونوں بورڈ ز کوکھری کھری سنا دیں۔

ڈائریکٹر ڈومیسٹک ندیم خان نے ویمن فیلڈنگ کوچ اقبال احمد کو رخصت کیایہاں تک کے ایچ آر نے ٹر مینیشن کا لیٹر بھی جاری کر دیا لیکن رمیز راجہ نے مداخلت کرتے ہوئے فیصلہ روکوا دیا،جس کےبعد سے دیگر عہدیداروں میں بھی بے چینی پائی جارہی ہے۔