Aaj TV English News - News

لاہور: چینی باشندے کی بیوی لاپتا ہونے کے واقعے کا ڈراپ سین
لاہور میں پولیس نے چینی باشند ے کی لاپتا ہونے والی پاکستانی بیوی ڈھونڈ کر شوہر کے حوالے کردی۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کے مطابق چینی باشندے کینگ شینگ کی پاکستانی بیوی عائشہ اختر گھریلو جھگڑے کے بعد بتائے بغیر ماں کے گھر چلی گئی تھی۔

'چینی شہری نے بیوی کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا، اس کا کہنا تھا کہ بیوی ہفتے کے روز سے غائب ہے۔'

فیکٹری ایریا پولیس نے چینی شہری کی پاکستانی بیوی کو تلاش کرکے شوہر کے حوالے کردیا۔

چینی باشندے کینگ شینگ نے 4 سال قبل عائشہ اختر سے شادی کی تھی۔