Aaj TV English News - News

سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا،سابق کرکٹر کی انجیو پلاسٹی کردی گئی ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کے دورے کے باعث اسپتال داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے تفصیلی چیک اپ کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر کو اسٹنٹ ڈال دیا ۔

ذرائع کے مطابق  معروف سرجن پروفیسر ڈاکٹر زبیر اکرم نے عالمی شہرت یافتہ بلے باز انضمام الحق کی انجیو پلاسٹی کی ۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے اور وہ مزید کچھ دن ریسٹ کریں گے ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بھی رہ چکے ہیں۔

1992کے ورلڈکپ میں سیمی فائنل کے ہیرو انضمام الحق نے 120 ٹیسٹوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 8830 رنز بنائے ہیں۔

ان کا ٹیسٹ میں انفرادی اسکور 329 رنز ہے جب کہ وہ پاکستان کے لیے 25 ٹیسٹ سینچریاں اور 46 نصف سینچریاں بنا چکے ہیں۔

ایک روزہ میچز میں انضمام الحق نے پاکستان کی جانب سے 378 میچز کھیل کر 11739 رنز اسکور کیے ہیں۔ انہوں نے 10 سینچریاں اور 83 نصف سینچریاں بنائی ہیں۔