Aaj TV English News - News

مچھ:سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید
دہشتگردوں کی جانب سے  بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پرحملہ کردیا گیا۔ایف سی بلوچستان کےجوانوں کی فوری جوابی کارروائی کی گئی۔فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عرفان شہیداور2 جوان زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ کیا۔

ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے فوری جوابی کارروائی کی۔فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عرفان شہید ہوگئے جبکہ 2 جوان زخمی بھی ہوئے۔

پاک فوج ایسے بزدلانہ حملوں اور حملہ آوروں کو شکست دینے کےلئے پر عزم ہیں۔دہشتگردوں کو ملک میں بھاری قربانوں سے حاصل امن سبوتاژ کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے ۔