Aaj TV English News - News

'سی پیک کے دائرہ کارمیں وسعت آرہی ہے'
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے دائرہ کارمیں وسعت آرہی ہے۔گوادرسی پیک کےلےچ بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔سی پیک ہمسایہ ملک کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔

اسلام آباد میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی خالد منصورکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ آئی ٹی جوائنٹ ورکنگ گروپ شروع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

وفاقی وزیرنےکہاداسو پراجیکٹ سےمتعلق سیکیورٹی کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے اورکوشش ہےداسو معاملےمیں ملوث ملزمان کوجلدگرفتار کرکےسزا دی جائے۔ سیکیورٹی کے نظام کو وسعت دینے کےلےو حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے۔ داسو سی پیک پراجیکٹ نہیں ہے اور نہ ہی سی پیک کی سیکیورٹی میں داسو شامل تھا۔سی پیک ہمسایہ ملک کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔

وفاقی وزیرنے کہا کہ کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر دستخط ہوئے ہیں اورسی پیک کے دائرہ کارمیں وسعت آتی جا رہی ہے۔انڈسٹریل زون بن رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا ایم ایل ون منصوبے پر بھی میٹنگز چل رہی ہیں۔ وزیراعظم بہت جلد کے سی آرپراجیکٹ کے انفرا اسٹرکچر کا افتتاح کریں گے۔

وزیرمنصوبہ بندی نے کہاسکھر حیدرآباد موٹروے آج تک نہیں بنی جبکہ گردشی قرضوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔