Aaj TV English News - News

انگلینڈ کے سابق کرکٹر ڈیوڈ گاور بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے
لندن :انگلینڈ کےسابق کرکٹر  اور معروف کمنٹیٹر  ڈیوڈگاور  بھی پاکستان کرکٹ کے حق میں بول پڑے۔

ایک بیان میں سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈگاور  نےکہا کہ مجھے انگلینڈ کے فیصلے میں کوئی منطق نظر نہیں آرہی ،پاکستان میں صرف 4 یا 5 دن گزارنے تھے یہ کوئی سخت ببل نہیں تھا۔

ڈیوڈ گاور نے کہا کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جو جواز دیئے وہ صرف خیالی ہیں جبکہ یہ معاملہ آسانی سے حل ہوسکتا تھا۔

سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈگاور نے مزید کہا کہ  مختصر دورے کیلئے 14 کرکٹرز تیار کرنا مشکل نہیں تھا۔

اس کے علاوہ ڈیوڈ گاور نے کہا کہ جب انگلش ٹیم کووڈ کا شکار ہوئی تو فوری نئی ٹیم کھڑی کردی گئی تھی۔